• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوتم اڈانی اور ایمبریئر کا اشتراک، بھارت میں مسافر طیارے تیار کیے جائینگے

کراچی ( نیوز ڈیسک) گوتم اڈانی اور ایمبریئر کا اشتراک، بھارت میں مسافر طیارے تیار کیے جائیں گے۔ نئی اسمبلی فیکٹری قائم ہوگی، مقصد بھارت میں تیزی سے بڑھتی فضائی سفری طلب سے فائدہ اٹھاناہے۔فوربز کے مطابق بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس نے برازیل کی طیارہ ساز کمپنی ایمبریئرکے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کے تحت بھارت میں کمرشل مسافر طیارے تیار کرنے کے لیے ایک نئی اسمبلی فیکٹری قائم کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید