• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CDA کا اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)سی ڈ ی اے نے اسلام آ باد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، کرکٹ اسٹیڈیم کیلئے سیکٹر ڈی بارہ کے پاس 48ایکٹر اراضی مختص کی گئی ،پراجیکٹ کی لاگت کا تخمینہ گیارہ ارب 44کروڑ روپے لگایا گیا،کنسلٹنٹ کی تقرر ی کیلئے 12 فروری تک در خواستیں طلب کرلی گئیں ۔کرکٹ اسٹیڈیم کو اولمپک ولیج میں تبدیل کیا جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید