• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر حق مہر میں لکھی چیزوں کو ادا کرنے کا پابند ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ نے’ ’جہیز اور حقِ مہر کی ادائیگی‘‘ کے حوالہ سے مقدمات میں خواتین کے حق میں ہونے والے فیصلوں کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شوہر حق مہر میں لکھی چیزوں کو ادا کرنے کا پابند ہے ،، چیف جسٹس جسٹس یحیٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ شادی ایک قانونی معاہدہ ہے جس کی شرائط پوری کرنا ضروری ہے۔
اہم خبریں سے مزید