• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ دہشت گرد حملے میں جیکب آباد کا رہائشی پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ بھی ہلاک

جیکب آباد (نامہ نگار)کوئٹہ دہشت گرد حملے میں جیکب آباد کا رہائشی نوجوان پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ بھی ہلاک تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دہشت گرد حملے میں جیکب آباد کے مختیار کاری روڈ کا رہائشی نوجوان اسد سومرو بھی جاں بحق ہو گیا ہے جو بینک میں پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتا تھا ایسی اطلاع پر فوت ہونے والے نوجوان کے گھر میں کہرام مچ گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید