• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں گذشتہ روز تمام ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا، ریلوے حکام کےمطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل، چمن پسنجر ٹرین اور زاہدان سیکشن پر ٹرین آپریشن معطل کیا گیا ہے ، سیکورٹی خدشات کے بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی ہے ، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک دیاگیا متاثرہ مسافروں کے ٹکٹ واپس کر دیے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید