• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہفتے کوکراچی سے جوہانسبرگ کے لئے روانہ ہو گئی جہاں وہ جنوبی افریقا کے ساتھ 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی پاکستان ویمن ٹیم کے دورےمیں 3 ون ڈے میچ بھی شامل ہیں۔ سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کریں گی۔ وہاب ریاض مینٹور کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ ہیں۔خواتین کرکٹرز نے جہاز میں پاکستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی دیکھا۔

اسپورٹس سے مزید