• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کمپلکس میں کھیلوں کے مقابلے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دی ا سمارٹ اسکول، گارڈن ایسٹ کیمپس کا سالانہ اسپورٹس ڈے کشمیر کمپلکس میں منعقد ہوا،جس میں مختلف کھیلوں کے ایونٹ کرائے گئے، کا مقصد طلبہ میں کھیلوں کے فروغ کے ساتھ ماحول کے تحفظ کا پیغام دینا تھا۔ آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ اورجیتنے والے ہاؤسز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اسپورٹس سے مزید