• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی اسپنر کو سائن کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی اسپنر سپینسر جانسن کو ڈائریکٹ سائن کر لیاہے۔ ملتان سلطانز کے آکشن کے لئے تقریب9فروری کو لاہور میں شیڈول ہےجبکہ 11فروری کو پلیئرز آکشن ایکسپو سینٹر لاہور میں کرایا جا ئے۔

اسپورٹس سے مزید