کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان جونیئر امیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی ۔ ملتان میں تین روزہ ایونٹ کی 12 انڈر کیٹگری میں عبدالمعیز خاں ایک اسٹروک کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ سعد حبیب نے اپریل میں ہونیوالے فیلڈو سیریز کے ایشین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔