• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہائی وے پٹرول نے آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پٹرول نے آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، سب انسپکٹرمحمد طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ٹرک کو روکا، ٹرک سے تلاشی لینے پر 1200 تھیلے آٹا برآمد ہوا، جو سمگل کیا جا رہاتھا۔
اسلام آباد سے مزید