• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیرت انگیز تحقیق: نوزائیدہ بچوں کے دماغ موسیقی کی تال اور ترتیب کو بھانپ لیتے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) حیرت انگیز تحقیق: نوزائیدہ بچوں کے دماغ موسیقی کی تال اور ترتیب کو بھانپ لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوزائیدہ بچے صرف 48 گھنٹے کی عمر میں ہی موسیقی میں تال کو پہچاننے اور اس کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہنگری کے محققین نے مشاہدہ کیا کہ سوتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کے دماغ باخ کے پیانو کے قطعات سننے پر متوقع انداز میں ردعمل دیتے ہیں، جو ابتدائی علمی نشوونما کی اعلیٰ سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید