اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے سیکریٹری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے انسپکٹر ان لینڈ ریونیو کی 13 آسامیوں پر تقرری کا سرکلر جاری کر دیا گیا،فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے اپنے 30 جنوری کے اجلاس میں مقابلے کے امتحان سے چناو کی سفارش کی ۔