• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظیم شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا 157 واں یوم وفات آج منایا جائیگا

کراچی( نیوز ڈیسک) ’’ ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے، کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور ‘‘ بر صغیر میں اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزااسد اللہ خان غالب کا 157 واں یوم وفات 15 فروری اتوار کومنایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مرزاغالب کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔مرزا غالب کا اصل نام اسد اللہ خان بیگ تھاوہ دسمبر 1797 ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا جس کے بعد ان کی پرورش ان کے چچا نصر اللہ بیگ نے کی۔
اہم خبریں سے مزید