• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی آنکھ سے متاثر روبوٹس کی بصارت میں انقلاب

کراچی (نیوز ڈیسک) انسانی آنکھ سے متاثر روبوٹس کی بصارت میں انقلاب، نیا نظام موجودہ آپٹیکل فلو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں تقریباً چار گنا تیز، انسان سے بھی تیز کام کرتا ہے، روبوٹس اور خودکار گاڑیوں کو پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے دیکھنے اور ردِعمل دینے کے قابل بناتا ہے، سائنس دانوں نے انسانی آنکھ سے متاثر ہو کر ایک نیا مصنوعی بصری نظام تیار کیا ہے جو روبوٹس اور خودکار گاڑیوں کو پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے دیکھنے اور ردِعمل دینے کے قابل بناتا ہے۔ یہ تحقیق نیچر کمیونیکیشن میں شائع ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید