• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں ہیوی ٹریفک کی ٹکر سے شہریوں کی ہلاکت کاسلسلہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں ہیوی ٹریفک کی ٹکر سے شہریوں کی ہلاکت کاسلسلہ جاری ہے ۔کلفٹن شون سرکل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 25 سالہ حماد جبکہ شدید زخمی نوجوان کی 24 سالہ حسیب کے نام سے ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید