• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفس مینجمنٹ گروپ،150افسروں کو گریڈ 18اور19میں ترقی کی منظوری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ آفس مینجمنٹ گروپ کے150 افسروں کو گریڈ 18اور 19میں ترقی کی منظوری دیدی گئی ۔ گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کے کیسز ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں زیرِ غور آئے جبکہ گریڈ 17 سے 18 میں ترقیوں کا جائزہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں لیا گیا۔اجلاسوں کی صدارت سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیرسٹر نبیل اعوان نے کی۔
اہم خبریں سے مزید