• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس 60 دن میں ہتھیار ڈال دے، ورنہ اسرائیل بھرپور فوجی کارروائی کریگا، اسرائیلی میڈیا

کراچی (رفیق مانگٹ) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس 60 دن میں ہتھیار ڈال دے، ورنہ اسرائیل بھرپور فوجی کارروائی کریگا، یہ مدت بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ کے بعد شروع ہو سکتی ہے، حماس کی اسلحہ جمع کرانے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کارروائی کریگی۔ غزہ میں موجود سرنگیں بھی تباہ کی جائیں گی تاکہ سیکورٹی یقینی بنائی جا سکے، حماس کے تمام راکٹ اور رائفلز قبضے میں لینے کا عندیہ، اسرائیل نے اعلان کیا کہ حماس کو 60 دن کے اندر اپنے تمام ہتھیار جمع کرانے کی آخری مہلت دی جائے گی، ورنہ اسرائیلی فوج غزہ میں کارروائی مکمل کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید