• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کل پشاور میں ہوگا

پشاور(سٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی روایت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، چیئرمین اور ممبران آج پشاور پہنچ جائیں گے جن کی سیکیورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کر دیئے گئے ہیں جبکہ پشاور میں قاسم علی خان مسجد میں غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے اجلاس میں چاند دیکھنے کے شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اس لئے جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، پشاور میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس اوقاف کے دفتر میمنعقد ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید