• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی او واسا اور ہیلپر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ایس ڈی او واسا سید عامر بخاری اور ہیلپر شہزاد احمد کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ عامر بخاری اور شہزاد ہیلپر نے ایک اہلکار / سیور مین کی تنخواہ بنانے کے لیے ہر مہینے 10 ہزار کی رشوت لی تھی اس کی دو مہینے کی تنخواہ بنانے کے لیے ایس ڈی او عامر بخاری 20 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گئے۔
ملتان سے مزید