• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول روڈ کی ناقص تعمیر کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راول روڈ کی ناقص تعمیر اور سیوریج نظام کی خرابی سےتعمیر کے خلاف وزیراعظم پورٹل اور وزیراعلی شکایات سیل میں شکایات جمع کروا دی گئی ہیں۔شکایات میں کہا گیا ہے شہر کی اہم شاہراہ راول روڈ کی مبینہ ناقص اور غیر معیاری تعمیر، سیوریج نالوں کی بندش اور پانی کی نکاسی کے ناقص نظام کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں متعلقہ اداروں کی غفلت پر فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید