• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے آئل فیلڈز میں جدید واٹر انجیکشن سسٹم کی تنصیب کیلئے معاہدہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)سندھ کے آئل فیلڈز میں جدید واٹر انجیکشن سسٹم کی تنصیب کیلئے معاہدہ، تیل و گیس کی پیداوار میں بڑے اضافے کی توقع؛ کنر اور پساخی فیلڈز سے 460 ملین ڈالر اضافی آمدن حاصل ہوگی۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے فرانس کی کیمیکل بنانے والی معروف کمپنی ʼایس این ایف کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاکہ سندھ میں واقع اپنے ’کنر‘ اور ’پساخی‘ آئل فیلڈز پرجدید ’واٹر انجیکشن سسٹم‘ نصب کیے جا سکیں۔ اس اقدام سے 460 ملین ڈالر کے اضافی ریونیو (آمدن) پیدا ہونے کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید