• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ، جوڈیشل کمیشن نے فلاحی اداروں کو طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازہ میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے فلاحی اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔ جاری کیئے گئے نوٹس کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے ایدھی فاؤنڈیشن اور چھیپا ویلفیئر سمیت دیگر کو طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے ریسیکو حکام آج 18 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ نوٹس کے مطابق ریسکیو حکام کے بھی بیانات قلمبند کئے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید