• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردوان کا غزہ بورڈ آف اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر اردوان کا ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا امکان، واشنگٹن میں 19فروری کو اہم اجلاس، وزیر خارجہ حقان فیدان اجلاس میں ملک کی نمائندگی کرینگے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے "غزہ بورڈ آف پیس" کے افتتاحی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ترک سفارتی ذرائع کے مطابق صدر اردوان کی جگہ وزیر خارجہ حقان فیدان اجلاس میں ترکیہ کی نمائندگی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید