• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں رمضان کے دوران قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ

دبئی (سبط عارف )دبئی میں رمضان کے دوران قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام نے رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر تاجروں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک لاکھ درہم ( تقریبا 76 لاکھ روپے ) تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید