اسلام آباد( ناصر چشتی )نیپرا میں راوں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ اضافے امکان اس سلسلہ مین گزشتہ روز نیپرا میں سماعت ہوئی جس کی صدارت چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 10 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔