• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین فائلز، طاقتور افراد کیخلاف تحقیقات اور استعفوں کا سلسلہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک)ایپسٹین فائلز ،طاقتور افراد کیخلاف تحقیقات اور استعفوں کا سلسلہ جاری، فائلز میں دولت مند اور بااثر افراد کے نام سامنے آئے،کئی شخصیات کے چہروں سے قلعی اترگئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات جاری کی ہیں، جن میں خطوط اور تصویری شواہد شامل ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ اس مجرم کے تعلقات دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور اور دولت مند افراد سے تھے۔ اس کے بعد متعدد طاقتور افراد پر تحقیقات شروع ہو گئی ہیں اور کچھ نے استعفے بھی دیے ہیں، جس سے اپسٹائن کیس کے اثرات عالمی سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید