• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی، قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء منظور کرنے کی سفارش

اسلام آباد (خبر نگار) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء کے ترمیم شدہ مسودے کو قومی اسمبلی سے منظور کرنے کی سفارش کر دی۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے متبادل تنازعات کے حل (ترمیمی) بل 2026ء (سرکاری بل) کا تفصیلی جائزہ لیا گزشتہ روز قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین چوہدری محمود بشیر ورک، رکن قومی اسمبلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اہم خبریں سے مزید