• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 کے افسر علی عدنان خان کا تبادلہ، گوجرانوالہ میں کمشنر ان لینڈ ریونیو کے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)گریڈ 20 کے افسر علی عدنان خان کا تبادلہ، گوجرانوالہ میں کمشنر ان لینڈ ریونیو کے عہدوں کا چارج سنبھال لیا،چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید