• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”پاکیزہ“ کا بھائی انصاف دلوانے میدان میں آگیا، سنسنی خیز سیریل کی نئی قسط آج ”جیو ٹی وی“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)”پاکیزہ“ کا بھائی انصاف دلوانے میدان میں آگیا ،سنسنی خیز سیریل کی نئی قسط آج ”جیوٹی وی“ پر دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق جیو کی ڈرامہ سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی کہانی ایک نیا رُخ اختیار کر گئی ہے۔ جب سارے لوگ ”پاکیزہ“ کا ساتھ چھوڑ گئے تو اُس کا بھائی اصغر ڈھال بن کر میدان میں آگیا۔ انصاف کی اس جنگ میں پہلی بار گھر کے اندر سے ایک مضبوط آواز سنائی دی لیکن سوال اب بھی باقی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید