• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آرکے بنیادی اسکیل 19 کے سیکریٹری شیراز احمد کی معطلی میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)ایف بی آرکے بنیادی اسکیل 19کےسیکریٹری شیراز احمد کی معطلی میں توسیع ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی ایس/بی ایس-19 کے افسر شیراز احمد، سیکریٹری فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ہیڈکوارٹرز) اسلام آباد کی معطلی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید