• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک تحقیقات، اڈانی گروپ سے منسلک افراد کی خفیہ سرمایہ کاری بے نقاب

 کراچی (نیوز ڈیسک)بینک تحقیقات،اڈانی گروپ سے منسلک افراد کی خفیہ سرمایہ کاری بے نقاب ،آف شور فنڈز کے ذریعے حصص رکھنے کا الزام،قریبی ساتھیوں پر اصل ملکیت چھپانے کا شبہ، مجموعی سرمایہ کاری مالیت اربوں ڈالر تک ،اڈانی گروپ کا ضابطوں کی خلاف ورزی سے انکار،فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایک بین الاقوامی بینک کی اندرونی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اڈانی گروپ سے قریبی تعلق رکھنے والے بعض افراد نے برسوں تک آف شور سرمایہ کاری ڈھانچوں کے ذریعے گروپ کی کمپنیوں میں نمایاں حصص خفیہ طور پر رکھے۔
اہم خبریں سے مزید