• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس انعام کی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے نئے بنچ کی تشکیل کیلئے فائل چیف جسٹس آفس بھجوا دی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے نجف حمید کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے موکل کو سمجھائیں ایسے نہیں کرتے، ایسے نہیں ہوتا، میں یہ کیس اب نہیں سنوں گا۔
اہم خبریں سے مزید