کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے کوئٹہ ٹاؤن کے قریب ڈکیتی مزاحمت کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 25سالہ کرم ولد اویس خان کندھے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔