کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کمشنر کراچی آفس کے مطابق ماہ رمضان کے چوتھے روز391 گراں فروشوں کے خلاف 29 لاکھ لاکھ 49 ہزار 520روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا، اسسٹنٹ کمشنرز نے 179 مقامات پر سرکاری نرخوں پر اشیاء کا آکشن کرایا۔