• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کو آئندہ انجکشن 24 مارچ کو لگایا جا ئے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کے دوسرے طبی پروسیجر کےلئے حکومت نے تمام قانونی اور انسانی تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں سخت سکیورٹی انتظامات میں پمز منتقل کیا۔ منگل کو ایکس پر اپنے ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق پہلے پروسیجر کے بعد بینائی میں بہتری آئی، جس کے پیشِ نظر ماہر معالجین نے دوسرے پروسیجر کی سفارش کی۔
اہم خبریں سے مزید