• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے، غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اٹلی پہنچ گئےتین ممالک اٹلی، یونان اور سپین کے وزرائے داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کریں گےاٹلی۔ یونان اور سپین کے وزرائے داخلہ غیر قانونی امیگریشن کو روکنے کے لیے پاکستانی وزارت داخلہ کی کوششوں کا اعتراف کریں گےپنجاب پولیس آفیسر وزراء داخلہ کو پنجاب گورنمنٹ کے پولیس خدمت مرکز گلوبل کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید