• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی، وزیراعلی KP

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان رہائی امن فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے،ہم نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے جا رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں جب عمران خان کی کال آئے تو تمام نوجوان تیار ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان رہائی امن فورس تحریک انصاف کے تمام ونگز بشمول وکلا اور انصاف یوتھ پر مشتمل ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید