• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران گبد بارڈرسے 320 اور تفتان سے 395 افراد وطن واپس پہنچ گئے

گوادر/نوکنڈی(خ ن/نامہ نگار)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر ایران سے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، گبدریمدان بارڈر کے راستے 320 سے زائد افراد کو محفوظ طریقے سے پاکستان پہنچا کر ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے ٹرانسپورٹ، خوراک اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بعد مختلف شہروں کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید