• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب کو فون، اسرائیلی جارحیت کیخلاف اظہار یکجہتی

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام، کے درمیان بدھ کے روز ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اپنی گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے اسرائیلی حملوں سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور لبنانی عوام کیساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید