اسلام آباد( نیوز رپورٹر) ایران ۔مشرق وسطیٰ اور افغانستان سمیت خطے کی صورت حال پر حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے جس پرو زیر اعظم مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے،تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔