• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں جاری فوجی کارروائی جلد ختم کرنے کے موڈ میں نہیں، پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے افغانستان میں جاری فوجی کارروائی جلد ختم کرنے کے موڈ میں نہیں، شدت پسندوں کے خاتمے تک افغانستان میں کارروائی جاری رہے گی۔ بلومبرگ کے مطابق سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے بتایا آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سرحد پار سے پاکستان کو نشانہ بنانے والے شدت پسند گروہوں کا مکمل خاتمہ یقینی نہ ہو جائے۔
اہم خبریں سے مزید