• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

OMG ذریعہ ٹرانسفر سیکشن افسر تقرری؛FPSC نے امتحانی نتائج جاری کر دیے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایف پی ایس سی نے او ایم جی میں تقرری بذریعہ ٹرانسفر سیکشن آفیسر (بی ایس-18) کی آسامیوں کے لیے امتحانی نتائج جاری کر دیے،20آسامیوں کیلئے 17امیدواروں نے تحر یری امتحان میں حصہ لیا،صرف 3کامیاب قرار ،انٹرویو میں 2منتخب ،10 امیدواروں کا نتیجہ مسترد شدہ درخواستوں کے باعث روک لیا گیا، یوں 20 میں سے 18 آسامیاں خالی رہ گئیں  ،ا س طرح ریزلٹ مایوس کن رہا۔

اہم خبریں سے مزید