• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاران: نامعلوم افراد کی یونیورسٹی اساتذہ پر فائرنگ، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یونیورسٹی کا معلم جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاران میں بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ سے یونیورسٹی کے معلم دلاور خان جانبحق جبکہ بلال احمد زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید