• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اختر سراج کمشنر ان لینڈ ریونیو (او پی ایس) زون III کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور تعینات

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے نوٹیفکیشن نمبر0429-IR-I/2026جاری کرتے ہوئے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر محمد اختر سراج، جو اس وقت ریجنل ٹیکس آفس ملتان میں بطور ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو خدمات انجام دے رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید