• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 10 ہزار روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں10ہزار روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت میں100روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100ڈالر فی اونس کی کمی سے 5272 ڈالر سے کم ہو کر 5172 ڈالر فی اونس پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید