• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر آفس کراچی میں شجر کاری مہم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے ریجنل ٹیکس آفس(II)کراچی میں برٹش چیوننگ المنائی ( British Chevening Alumni) اور پاکستان ٹیکسیشن کلب کی طرف سے شجر کاری کرتے ہوئے موسم بہار کا استقبال کیا گیا۔المنائی ممبرز نے ریجنل ٹیکس آفس(II)کراچی کے نیپا آفس کے گراؤنڈ میں ایک قطعہ میں میاواکی فاریسٹ لگایا جس میں مقامی درخت لگائے گئے جن میں نیم ، املتاس، پوپلر اور نیلگم شامل ہیں- اس موقع پر پاکستان ٹیکسیشن کلب کراچی کے صدر ظفر رفیق نے چیوننگ المنائی ممبرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس شجر کاری میں حصہ لیا۔
اہم خبریں سے مزید