• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ہائر ایجوکیشن نے گریڈ19اور گریڈ18کے اعلیٰ افسران کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا اور اس فیصلے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جن اعلیٰ عہدوں پر بھرتیوں پر موزوں امیدواروں کی تلاش شروع کی گئی ہے ان میں ڈائریکٹر کوالٹی، ڈائریکٹر اکیڈمکس اور دیگر شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید