• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم بس دعائیں کر رہے تھے، ایران سے بچ نکلنے والے پاکستانی طلبہ کی داستان

کراچی (نیوز ڈیسک)ہم بس دعائیں کر رہے تھے،ایران سے بچ نکلنے والے پاکستانی طلبہ کی داستان،امریکااسرائیل حملوں سے تہران میں خوف و ہراس کے درمیان پاکستانی طلبہ نے بسوں میں طویل اور خطرناک سفرکیا۔ سیکڑوں طلبہ بلوچستان کے راستے وطن واپس پہنچے،اب وہ تعلیم ، ڈگری تکمیل اور مستقبل کے بارے میں شدید بے یقینی کا شکار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید