• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیز فائر، ایران اور کویت کی پروازیں دگنے فاصلوں کے سفر پر مجبور

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکی اسرائیلی حملے کے 60دن مکمل ہوگئے ہیں۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے سیز فائر ہے تاہم کئی ملکوں کی پروازوں کو منزلوں تک پہنچنے کیلئے طویل ترین فاصلے اختیار کرنے پڑ رہے ہیں۔ ایران کی پروازیں امارات کویت بحرین سعودی عرب، قطر کی فضائی حدود استعمال نہیں کر رہیں۔ ایران سے عراق کی پروازوں کی نارمل حالات کی 1 گھنٹے کی پروازیں اب آذربائیجان، آرمینیا اور ترکیہ سے ہوتے ہوئے 3 گھنٹے کے طویل فاصلے سے بغداد یا نجف پہنچ رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید