• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کی فضائی طاقت: دہائیوں کی منصوبہ بندی اور امریکی تعاون کا نتیجہ

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیل کی فضائی طاقت: دہائیوں کی منصوبہ بندی اور امریکی تعاون کا نتیجہ، اسرائیلی محقق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ ایران میں اپنی مرضی کے مطابق بمباری کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جنگ میں ایرانی فضائی حدود پر اسرائیل کا غلبہ، دراصل اس کی دہائیوں پر محیط تزویراتی منصوبہ بندی اور واشنگٹن کے ساتھ اس کی منفرد شراکت داری کا عکاس ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید